سپریم کورٹ نے حکومت راجستھان کی اپیل پر کالا ہرن کے شکار کے معاملے میں آج بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان کو آج نوٹس جاری کیا۔چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی
صدارت والے بنچ نے اس معاملے میں سلمان خان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔اس سلسلے میں حکومت راجستھان نے ہائي کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔